اننت ناگ:سوک ایکشن پروگرام کے تحت سی آر پی ایف کی 40 ویں بٹالین کی جانب سے اننت ناگ کے چھی علاقے میں ایک مفت طبی کیپ کا اہتمام کیا گیا۔ اس کیمپ میں مقامی آبادی کی خاصی تعداد شامل ہوئی۔ کیمپ میں ماہر ڈاکٹروں نے لوگوں کی طبی جانچ کی اور انہیں مفت ادویات بھی فراہم کیں۔Free Medical Camp in Anantnag
Free Medical Camp in Anantnag: سی آر پی ایف کی جانب سے اننت ناگ میں میڈیکل کیمپ - سی آر پی ایف میڈیکل کیمپ
سی آر پی ایف کے 40 بٹالین نے اننت ناگ کے چھی علاقہ میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا۔ اس کیمپ میں مقامی لوگوں کی طبی جانچ کی گئی اور مفت ادویات بھی تقسیم کی گئے۔ Free Medical Camp in Anantnag
سی آر پی ایف کی جانب سے اننت ناگ میں مفت میڈیکل کیمپ
مزید پڑھیں:
وہیں لوگوں نے سی آر پی ایف کی جانب سے اس طرح کے پروگرامز کا خیر مقدم کیا اور مستقبل میں بھی عوامی مفادات کے لیے اس طرح کے پروگرامز کے زیادہ انعقاد پر ذور دیا۔