میڈیا سے بات کرتے ہوئے عرفات نے کہا کہ پہلے ہی یہ تعیناتی غیر قانونی طریقے سے عمل میں لائی گئی ہے جبکہ مقررہ میعاد گزرنے کے باوجود آج تک اس حوالے سے حلف برداری نہیں ہوئی ہے ۔
'میونسپل کمیٹی کے صدر اور نائب صدر کی تقرری پر سوال'
اننت ناگ کے عیشمقام میونسپل کمیٹی سے منسلک کونسلر صوفی عرفات نے کمیٹی کے صدر اور نائب صدر کی تقرری کو لے کر سوال اٹھایا ہے۔
کونسلر صوفی عرفات
ادھر ایس ڈی ایم پہلگام کی نگرانی میں میونسپل کمیٹی عیشمقام میں صدر اور نائب صدر کی حلف برداری ہوئی۔