بھارتیہ جنتا پارٹی کے نائب صدر کشمیر صوفی محمد یوسف نے اجے بھارتی کی عسکریت پسندوں کے ہاتھوں ہلاکت کو شرپسند عناصر کی بھوکھلاہٹ قرار دیا ہے۔
سرپنچ کی ہلاکت افسوسناک: بی جے پی - کشمیری پنڈت
صوفی یوسف نے کشمیری پنڈتوں سے اپیل کہ وہ اس واقعہ سے نہ گھبرائے کیونکہ کشمیری عوام ان کے ساتھ کھڑی ہیں۔
سرپنچ کی ہلاکت افسوسناک: بی جے پی
انہوں نے اننت ناگ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرپنچ کی ہلاکت میں ملوث افراد کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا۔