اردو

urdu

By

Published : Jul 9, 2022, 4:10 PM IST

ETV Bharat / state

Eid ul Adha Shopping in Bijbehara: عید الاضحیٰ کے پیش نظر بازاروں میں رونقیں

وادی کشمیر کے تمام اضلاع میں عیدالاضحی کی تیاریوں کے درمیان بازاروں میں خریداروں کی بھیڑ امڈنے لگی ہے۔ لوگ بازواروں میں ایشاء خریدنے میں مصروف ہیں۔ بازواروں میں عید کی قربانی کے لیے جانوروں کی منڈیاں بھی قائم کی گئی ہیں تاکہ لوگوں کو قربانی کے جانور خریدنے میں کوئی دشواری پیش نہ آئے۔ Eid ul Adha Shopping in Bejbehara

http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/09-July-2022/15779535_bthumbnail_3x2_po.JPG
عید الاضحیٰ کے پیش نظر بازاروں میں رونقیں

بجبہاڑہ:پورے ملک کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں بھی عیدالاضحیٰ کے یوم عرفہ پر بازاروں میں لوگوں کی بھاری بھیڑ دیکھنے کو ملی۔ لوگ بازاروں میں مختلف اشیاء خریدنے میں مصروف ہیں۔ Eid ul Adha Shopping in Bejbehara

عید الاضحیٰ کے پیش نظر بازاروں میں رونقیں


لوگ بچوں کے ملبوسات، کھلونے، بیکری، مرغ و گوشت کی خریداری کے ساتھ ساتھ دیگر ضروری اشیاء کی خریداری بھی کی، جب کہ بازاروں میں لوگوں کے بھاری رش کی وجہ سے ٹریفک جام کے مناظر بھی دیکھنے ملے۔ حالانکہ انتظامیہ کی جانب سے پہلے ہی ٹریفک حکام کو اس حوالے سے متحرک کیا ہے، جب کہ ٹریفک کا عملہ اس وقت ٹریفک کی نقل و حمل کو احسن طریقے سے انجام دینے کے لیے کمر بستہ ہے۔

مزید پڑھیں:

ABOUT THE AUTHOR

...view details