اردو

urdu

ETV Bharat / state

اننت ناگ میں نوجوان نے خودکشی کر لی - Anantnag youth commits

تفصیلات کے مطابق ضلع اننت ناگ کے شیر پورہ بالا علاقہ سے تعلق رکھنے والے عاشق حسین بٹ نامی ستائیس سالہ نوجوان نے اپنے گھر کے اندر پھانسی لگا کر خودکشی کی۔

اننت ناگ میں نوجوان نے خودکشی کر لی
اننت ناگ میں نوجوان نے خودکشی کر لی

By

Published : Mar 31, 2020, 12:48 PM IST

بتایا جا رہا ہے کہ مذکورہ نوجوان نے اپنے کمرے کے اندرخود کو پنکھے سے لٹکا کر خود کشی کی ہے

نوجوان کو فوری طور ضلع ہسپتال اننت ناگ منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔


خودکشی کی وجوہات کا فوری طور پر پتہ نہیں چلا ہے. تاہم پولیس نے اس سلسلہ میں معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details