اردو

urdu

ETV Bharat / state

کوکرناگ: قریب 20کنال جنگلی اراضی پر سے قبضہ ہٹایا گیا - ڈکسم، کوکرناگ

محکمہ جنگلات نے ناجائز طور پر قبضہ میں لی گئی جنگل اراضی پر سے قبضہ ہٹانے کے لئے جنوبی کشمیر کے ڈکسم، کوکرناگ مہم شروع کی اور تقریباً ایک ہیکٹئر اراضی کو بازیاب کیا۔

کوکرناگ: قریب 20کنال جنگلی اراضی پر سے قبضہ ہٹایا گیا
کوکرناگ: قریب 20کنال جنگلی اراضی پر سے قبضہ ہٹایا گیا

By

Published : May 27, 2021, 4:50 PM IST

جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے ڈکسم، کوکرناگ میں محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے ناجائز طور پر قبضہ میں لی گئی جنگلی اراضی پر قبضہ ہٹانے کے لئے ایک خصوصی مہم چلائی۔

کوکرناگ: قریب 20کنال جنگلی اراضی پر سے قبضہ ہٹایا گیا

محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے ڈکسم رینج کے وائلو، اہلن علاقہ کے کمپارٹمینٹ نمبر 80 میں تجازوات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے قریب 20 کنال جنگلی اراضی کو بازیاب کیا۔

محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے کہا کہ تجاوزات کے خلاف آئندہ بھی اسی طرح کی کارروائی انجام دی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details