اردو

urdu

ETV Bharat / state

عشمقام: ریچھ کے حملے میں خاتون ہلاک - ای ٹی وی بھارت

ضلع اننت ناگ کے دیارو، عشمقام میں ریچھ نے حملہ کر کے 44 سالہ خاتون کو ہلاک کر دیا۔

عشمقام: ریچھ کے حملے میں خاتون ہلاک
عشمقام: ریچھ کے حملے میں خاتون ہلاک

By

Published : Nov 12, 2021, 7:28 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے دیارو، عشمقام میں اس وقت سنسنی اور خوف و دہشت پھیل گئی جب ایک ریچھ نے خاتون پر حملہ کرکے اسے شدید زخمی کر دیا۔

زخمی خاتون کو فوری طور نزدیکی اسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر فوت ہو گئیں۔

مزید پڑھیں:ایل جی کے مشیر فاروق خان نے سخی زین الدین ولیؒ کی درگاہ پر حاضری دی

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ 44 سالہ منیرہ بانو زوجہ محمد شعبان آہنگر کو ریچھ نے اس وقت حملہ کرکے لہولان کر دیا جب وہ اپنے رہائشی مکان کے صحن میں ٹہل رہی تھیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details