آنگن واڑی ورکرز اور ہیلپیرس کی جانب سے اننت ناگ کے سپورٹس سٹیڈیم میں گورنر انتظامیہ کے خلاف اپنی مانگوں کو لے کر زبردست احتجاج کیا گیا۔
اننت ناگ میں آنگن واڑی ورکرز اور ہیلپیرس کا احتجاج - اننت ناگ
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں آنگن واڑی ورکرز اور ہیلپیرس نے کہا کہ اگر مطالبات پورے نہیں کئے گئے تو آنے والے پارلیمانی انتخابات میں اپنے فرائض انجام نہیں دینگے۔
اننت ناگ میں آنگن واڑی ورکرز اور ہیلپیرس کا احتجاج
مظاہرین کا کہنا تھا کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہیں کے گئے تو وہ آنے والے پارلیمانی انتخابات میں اپنے فرائض انجام نہیں دینگے۔
انہونے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کے اس دیرینہ مسئلے کی طرف اپنی توجہ مرکوز کریں، نہیں تو شدید طور پر احتجاج شروع کیا جائے گا۔