اردو

urdu

ETV Bharat / state

Encounter in Anantnag بجبہاڑہ انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک - ایک عسکریت پسند ہلاک

بجبہاڑہ کے سیمتھن علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر سکیورٹی فورسیز اور پولیس اہلکاروں نے مشترکہ طور پر محاصرہ کر کے تلاشی کارروائی شروع کیا جس کے بعد تصادم شروع ہوگیا۔ اس تصادم میں ایک عسکریت پسند مارا گیا ہے۔Encounter in Anantnag

انکاؤنٹر
انکاؤنٹر

By

Published : Nov 1, 2022, 2:48 PM IST

Updated : Nov 2, 2022, 6:21 AM IST

ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب بجبہاڑہ کے سیمتھن علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر سکیورٹی فورسیز اور پولیس اہلکاروں نے مشترکہ طور پر محاصرہ کر کے تلاشی کارروائی شروع کیا جس کے بعد تصادم شروع ہوگیا،اس تصادم میں ایک عسکریت پسند ماراگیا ہے۔Encounter in Anantnag

انکاؤنٹر

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سمتھن بجبہاڑہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا ہے۔

ذرائع سے موصول ہوا ہے کہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر فورسز نے سیمتھن علاقے کو محاصرے میں لیا تھا اور تلاشی کاوائی شروع کر دی۔

انکاؤنٹر

تلاشی مہم کے دوران چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فورسز پر فائرنگ کی جس کے بعد انکاؤنٹر شروع ہوا،جس میں ایک عسکریت پسند ماراگیا ہے۔

کشمیر زون پولیس نے سماجی رابطہ سائٹ ٹویٹر پر انکاونٹر کی تصدیق کی ہے، جبکہ سیکورٹی فورسز اور پولیس جھڑپ میں لگے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:Encounter in Kulgam کولگام انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک

Last Updated : Nov 2, 2022, 6:21 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details