اردو

urdu

ETV Bharat / sports

اول نمبر کی کھلاڑی کو 18 ویں نمبر کی کھلاڑی نے شکست دی - Belinda Bencic

دنیا کی اول نمبر خاتون ٹینس کھلاڑی جاپان کی ناؤمی اوساکا گزشتہ روز میڈرڈ اوپن کے کوارٹر فانئل میں الٹ پھیر کا شکار ہو گئیں۔

ناؤمی اوساکا

By

Published : May 10, 2019, 10:17 AM IST

Updated : May 10, 2019, 12:00 PM IST

اوساکا کو کوارٹر فائنل میں عالمی درجہ بندی میں 18 ویں نمبر کی کھلاڑی سوئٹزر لینڈ کے بیلندا بینکک نے شکست دی۔

بیلندا نے اوساکا کو 3-6، 2-6، 5-7 سے شکست دے کر باہر کا راستہ دکھایا۔

اب بیلندا کا سامنا سیمی فائنل میں رومانیہ کی سمونا ہالیپ سے ہوگا، ہالیپ نے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی کو 5-7، 5-7 سے شکست دی ہے۔

Last Updated : May 10, 2019, 12:00 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details