اردو

urdu

ETV Bharat / sports

دوج شرن دوسرے راؤنڈ میں، بوپنا باہر - open-doubles

دوج شرن اپنے جوڑی دار آرٹیم استاک کے ساتھ شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلین اوپن کے میچ میں جیت درج کرتے ہوئے دوسر ے راؤنڈ میں کوالیفا ئی کرلیا۔

بھارت اے نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرایا
بھارت اے نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرایا

By

Published : Jan 22, 2020, 8:15 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 12:58 AM IST

بھارت کے دوج شرن اور نیوزی لینڈ کے آرٹیم ستاک کی جوڑی آج مردوں کے ڈبلز کا اپنا مقابلہ جیت کر آسٹریلین اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے جبکہ روہن بوپنا اور ياسوتاكا اچياما کی جوڑی شکست کھا کر اس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔

شرن اور استاك کی جوڑی نے ایک گھنٹے 28 منٹ کے اس مقابلے میں پرتگال کے پابلو كارےنو بستا اور اسپین جاو سوسا کی جوڑی کو 6-4، 7-5 سے شکست دے کر دوسرے راؤنڈ میں داخلہ حاصل کیا۔

بھارت اے نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرایا

شرن اور سیتاک کی جوڑی کا اگلا مقابلہ 10 ویں سیڈ میٹ پووچ برونو سوریس اور بین مولاچلان لیوک بیمبرج کی جوڑی سے ہوگا۔

بوپنا اور ان کی جوڑی دار جاپان کے اچياما کو سابق نمبر ایک امریکہ کے برائن برادران باب اور مائیک کی جوڑی سے ایک گھنٹے 17 منٹ میں 1-6، 6-3، 3-6 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بوپنا اب مکسڈ ڈبلز میں ہم وطن ثانیہ مرزا کے ساتھ جوڑی دار ہوں گے۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 12:58 AM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details