فیبا باسکٹ بال ورلڈ کپ 2023 پچیس اگست سے 10 ستمبر تک ہوگا۔ فیبا نےمنگل کو اس کی اطلاع دی۔
باسکٹ بال ورلڈ کپ 2023 ملتوی - corona impact on basket ball
ورلڈ باسکٹ بال فیڈریشن نے 2023 میں ہونےو الے فیبا باسٹ بال ورلڈ کپ کو روناوائرس کے سبب ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے
باسکٹ بال ورلڈ کپ 2023 ملتوی
فیبا نے بتایا کہ گروپ مرحلہ انڈونیشیا ، جاپان اور فلپائن میں کھیلا جائے گا جبکہ آخری مرحلہ فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ہوگا۔ مقابلہ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہوگا جب ایک سے زیادہ ملکوں میں مقابلہ ہوگا۔
باسکٹ بال ورلڈ کپ 2023 میں ، دنیا بھر سے 32 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ اسپین نے 2019 میں چین میں آخری ٹورنامنٹ میں ارجنٹینا کو 95–75 سے شکست دے کر یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔