اردو

urdu

ETV Bharat / sports

آج کے بڑے مقابلوں پر ایک نظر - حیدرآباد کی خبر

آج کھیلوں کی دنیا میں بہت سے بڑے میچیز ہوں گے، کلک کر دیکھیں ایک نظر ان مقابوں پر کہاں، کب اور کس کے ساتھ ہوں گے؟

آج کے بڑے کھیل مقابلوں پر ایک نظر
آج کے بڑے کھیل مقابلوں پر ایک نظر

By

Published : Dec 29, 2019, 10:27 AM IST

آج کھیلوں کے بڑے مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا جس میں حیدرآباد کا مقابلہ آئی ایس ایل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ممبئی سٹی ایف سی سے ہوگا۔

  • کرکٹ: دوسرا ٹیسٹ، چوتھا دن، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میلبورن میں صبح کے پانچ بجے سے میچ جاری ہے۔
  • کرکٹ: پہلا ٹیسٹ، چوتھا دن، جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے بیچ جنوبی افریقہ کے سنچورین میں دوپہر 01:30 بجے سے میچ شروع ہوگا۔
  • فٹ بال: انڈین سپر لیگ میں ممبئی سٹی اور حیدرآباد کے درمیان شام 07:30 بجے ممبئی میں میچ ہوگا۔
    آج کے بڑے کھیل مقابلوں پر ایک نظر

فٹ بال مانچسٹر: انگلش پریمیر لیگ

  • آرسنل اور چیلسی کے بیچ شام 07:30 بجے میچ کھیلا جائے گا۔
  • لیورپول اور وولوس کے درمیان رات 00: 10 بجے ہوگا۔
  • مانچسٹر سٹی اور شیف شیلڈ کے بیچ رات 11:30 بجے مقابلہ ہوگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details