اردو

urdu

ETV Bharat / sports

پی جی اے ٹور گولف کی 12 جون سے چارلز شوآب چیلنج سے واپسی

چارلس شواب چیلینج میں گولف دنیا کے سرفہرست پانچ کھلاڑی اور فیڈیکس کپ اسٹینڈنگ میں ٹاپ 20 میں سے 17 کھلاڑی جن میں روری میکلرائے، جان رہم اور بروکس کوپیپا، رکی فوولر، جسٹن تھامس اور جارڈن اسپیتھ ، برائسن ڈی چامبو، ڈسٹن جانسن اور جسٹن شامل ہیں۔

By

Published : Jun 10, 2020, 8:22 PM IST

پی جی اے ٹور گولف کی 12 جون سے چارلز شوآب چیلنج سے واپسی
پی جی اے ٹور گولف کی 12 جون سے چارلز شوآب چیلنج سے واپسی

چارلس شواب چیلینج میں گولف دنیا کے سرفہرست پانچ کھلاڑی ، اور فیڈیکس کپ اسٹینڈنگ میں ٹاپ 20 میں سے 17 کھلاڑی ، جن میں روری میکلرائے ، جان رہم اور بروکس کوپیپا ، رکی فوولر ، جسٹن تھامس اور جارڈن اسپیتھ ، برائسن ڈی چامبو ، ڈسٹن جانسن اور جسٹن شامل ہیں۔

پی جی اے ٹور گولف کی 12 جون سے چارلز شوآب چیلنج سے واپسی

کھیلوں کے کاروبار کے سربراہ وجئے راجپوت نے کہا ، "ہمیں خوشی ہے کہ پی جی اے ٹور کا لائیو اسپورٹنگ ایکشن شروع ہورہا ہے ۔ مداح گولف کی واپسی کا جشن منائیں گے اور ہمیں پی جی اے ٹور کے ساتھ آنے والے وقت میں مزید دلچسپ کھیل دیکھنے کو ملیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details