نیویارک: بھارت کی ٹینس لیجنڈ ثانیہ مرزا کہنی کی چوٹ کی وجہ سے سال کے آخری گرینڈ سلیم ایونٹ یو ایس اوپن 2022 سے باہر ہوگئیں۔ ثانیہ نے انسٹاگرام پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ میرے پاس ایک بری خبر ہے، دو ہفتے قبل کناڈا میں کھیلتے ہوئے مجھے کہنی میں چوٹ آئی تھی۔ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ چوٹ کتنی سنگین ہے لیکن بدقسمتی سے گزشتہ روز سامنے آنے والی جانچ رپورٹ کے مطابق میری ایک رگ (پٹھوں اور ہڈی کو جوڑنے والا گوشت-ریشہ) پھٹ گئی ہے۔" Sania Mirza withdraws from US open 2022
یہ بھی پڑھیں:Sania Mirza to Retire After 2022: ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی رٹائرمنٹ کا اشارہ دیا