اردو

urdu

ETV Bharat / sports

EXCLUSIVE بنیل داریوش نے چارلس اولیویر اور اسلام ماخاچف کے درمیان مقابلے سے متعلق پیش گوئی کی

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت میں ایرانی نژاد امریکی کھلاڑی بنیل داریوش نے مکس مارشل آرٹس کے سب سے بڑے مقابلے یو ایف سی لائٹ ویٹ چیمپیئن شپ کے متعلق متعدد پہلوں پر اظہار خیال کیا۔ Exclusive with Beneil Dariush on UFC Lightweight Championship

By

Published : Oct 20, 2022, 1:49 PM IST

Exclusive with Beneil Dariush on UFC Lightweight Championship
بنیل داریوش خبیر

لاس ویگاس، نیواڈا (یو ایس): یو ایف سی نمبر 6 فائٹر بنیل داریوش خبیر نے ای ٹی وی بھارت کے آیوشمان پانڈے کے ساتھ بات چیت میں مکس مارشل آرٹس کے سب سے بڑے مقابلے یو ایف سی لائٹ ویٹ چیمپیئن شپ کے متعلق متعدد پہلوں پر اظہار خیال کیا۔ انہوں نے چارلس اولیویر اور اسلام ماخاچف کے درمیان یو ایف سی لائٹ ویٹ چیمپیئن شپ سنسنی خیز مقابلے کے تعلق سے کہا کہ چار لیس اولیویرا ماخاچف کو شکست دے سکتے ہیں۔ Exclusive with Beneil Dariush on UFC Lightweight Championship

ویڈیو

اس موقع پر انہوں نے اپنے کریئر کی مشکل مقابلے کو یاد کرتے ہوئے کہاکہ کانر مک‌گرگور سے یاد گار مقابلہ انتہائی اہم رہا ہے، وہ آئندہ ان کے ساتھ مقابلہ کے لیے تیار ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details