واضع رہے کہ ایتھلیٹکس فیڈریشن آف انڈیا نے نو ستمبر کو چیمپئن شپ کے لیے 25 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا تھا، جس میں دتی کا نام بھی شامل تھا۔
آئی اے اے ایف نے ایک دعوت نامہ بھیجا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ دتی ورلڈ چیمپیئن شپ میں حصہ لے سکتی ہیں اور اے ایف آئی نے اسے قبول کرلیا ہے۔
دتی چند کو عالمی ایھتلیٹکس چمپئن شپ کا ٹکٹ
بھارت کی اسٹاررنر دتی چند کو 27 ستمبر سے چھ اکتوبر تک قطر کے شہر دوحہ میں ہونے والا عالمی ایتھلیٹکس چیمپین شپ کے لیے بھارتی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
دتی چند کو عالمی ایھتلیٹکس چمپئن شپ کا ٹکٹ
اے ایف آئی نے ٹویٹ کیا کہ، "گذشتہ شام ہی ورلڈ چیمپیئن شپ میں خواتین کی 100 میٹر ریس کے لیے دتی کا نام تصدیق ہوگیا تھا۔
واضع رہے کہ دتی چند11.24 سیکنڈ کے قابلیت کی سطح کو حاصل کرنے میں ناکام رہی تھی۔
Last Updated : Sep 30, 2019, 10:49 AM IST