اردو

urdu

By

Published : Mar 26, 2020, 9:37 PM IST

ETV Bharat / sports

کوروناوائرس: باکسرعامر خان کی پہل قابل ستائش

عالمی شہرت یافتہ باکسرعامرخان نے برطانوی حکومت کو اپنی چار منزلہ عمارت مکان کو کورونا وائرس سے متاثرین کی مدد کے لئے دینے کی پیشکش کی ہے۔

عامر خان کی اسپتال کے لئے چار منزلہ مکان کی پیشکش
عامر خان کی اسپتال کے لئے چار منزلہ مکان کی پیشکش

برطانوی باکسر عامر خان نے کورونا وائرس کے خطرے کو دیکھتے ہوئے اپنا چار منزلہ مکان متاثرین کی مدد کے لئے دینے کی پیشکش کی ہے۔

عامر خان کی اسپتال کے لئے چار منزلہ مکان کی پیشکش

کورونا وائرس کے اثرات برطانیہ میں بھی ہیں اور یہاں بھی لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ برطانیہ میں کورونا وائرس کے ہزاروں معاملات کی تصدیق ہوئی ہے اور اس سے یہاں سینکڑوں لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

عامر خان کی اسپتال کے لئے چار منزلہ مکان کی پیشکش

عامر نے ٹویٹ کرکے کہاکہ مجھے پتہ چلا ہے کہ اس سنگین وقت میں اسپتالوں میں بستر نہیں مل رہے ہیں۔ میں 60000 اسکوائر فٹ کا چار منزلہ مکان متاثرین کی مدد کے لئے دینا چاہتا ہوں۔ آپ سب اپنا خیال رکھیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details