اردو

urdu

ETV Bharat / sports

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ملتوی

سلطان اذلان شاہ کپ سال 2020 ہاکی چمپین شپ کووڈ 19 کی وباء اور عالمی معاشی بدحالی کے سبب آئندہ سال کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔

By

Published : May 1, 2020, 8:58 PM IST

سلطان اذلان شاہ ہاکی کووڈ کےسبب ملتوی
سلطان اذلان شاہ ہاکی کووڈ کےسبب ملتوی

آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین داتوک عبد الرحیم محمدعارف نے کہا کہ 29 ویں ایڈیشن کے التوا کو پیرک کے نظرین شاہ نے منظوری دے دی ہے۔

سلطان اذلان شاہ ہاکی کووڈ کےسبب ملتوی

اس سال اس ٹورنامنٹ کا انعقاد 11تا 18 اپریل یہاں کے اذلان شاہ اسٹیڈیم میں ہونا تھا اب اس ٹورنامنٹ کو 23 ستمبر تا 3 اکتوبر منعقد کیا جائے گا ۔

انہوں نے آج یہاں ایک بیان میں کہا کہ کووڈ 19 کے پھیلنے سے متعدد ٹیموں کی تربیت کی تیاریوں میں خلل پڑ گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details