اردو

urdu

ETV Bharat / sports

مودی نے خاتون ہاکی ٹیم کو مبارکباد دی - ایف آئی ایچ سیریز

ایف آئی ایچ سیریز فائنلز کا خطاب جیتنے کے بعد وزیراعظم نریندر مودی نے ہاکی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی

By

Published : Jun 23, 2019, 10:59 PM IST

Updated : Jun 23, 2019, 11:08 PM IST

بھارتی ٹیم نے جاپان کے ہیروشیما میں آج کھیلے گئے خطابی مقابلے میں میزبان ٹیم کو1-3 سے شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا۔

بھارت نے ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ کر اس سال کے آخر میں ہونے والے اولمپک کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کا ٹکٹ حاصل کر لیا تھا۔

بشکریہ ٹویٹر

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ 'شاندار کھیل، شاندار نتائج، خواتین ایف آئی ایچ سیریز کا فائنل جیتنے کے لیے ہماری ٹیم کو مبارکباد۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس جیت سے ہاکی کی مقبولیت بڑھے گی اور کئی نوجوان لڑکیوں کو تحریک ملے گی۔

Last Updated : Jun 23, 2019, 11:08 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details