جوئٹر فٹبالر پر کیتھرین ميورگا نام کی خاتون نے سال 2009 میں لاس ویگاس کے ایک ہوٹل میں جنسی تشدد کا الزام عائد کیا تھا۔ اگرچہ لاس ویگاس کے سرکاری وکلاء نے دعوی کیا ہے کہ الزام لگانے والی کاتون نے ایک بھی ثبوت پیش نہیں کی۔
پہلے دعوی کیا گیا تھا کہ سنئہ 2010 میں ميورگا نے رونالڈو کے ساتھ عدالت کے باہر معاملے کو سلجھا لیا تھا۔ لیکن متاثرہ نے پھر دنیا بھر میں چلائے گئے خواتین کے 'ٹوئٹر مي ٹو موومنٹ' سے متاثر ہو کر رونالڈو کی کے خلاف ایک بار پھرس سے بغاوت کا فیصلہ کیا۔