وکٹر ہرتاڈو نامی 31 سالہ میچ ریفری کو دوران میچ اسٹیڈیم میں میچ کے دوسرے ہاف میں دل کا دورہ پڑا اور زمین پر گر پڑے انہیں فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا لیکن ہسپتال پہنچنے سے پہلےہی ان کی موت ہو گئی۔
میچ کے دوران ریفری کی موت
بولیویا کے لاپاز شہر میں ایک فرسٹ ڈویژن کے دوران اچانک ہارٹ اٹیک کی وجہ ریفری کی موت ہوگئی۔
وکٹر ہرتاڈو
اس واقعہ کے بعد میچ کو رد کردیا۔