سپریم کمیٹی برائے ترسیل و میراث اور قطر فاؤنڈیشن کے مطابق اسٹیڈیم ایجوکیشن سٹی میں ہے اور شیڈول کے مطابق تعمیر کیا گیا ہے۔
ایجوکیشن سٹی کا یہ اسٹیڈیم 2022 میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے لیے بننے والا تیسرا ایسا اسٹیڈیم ہے۔ اس سے قبل 2017 میں خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم اور 2019 میں الجنوب اسٹیڈیم کا کام مکمل ہوا تھا۔
فیفا ورلڈ کپ 2022 کے لیے قطر کا تیسرا اسٹیڈیم بن کر تیار - تعمیر
سپریم کمیٹی برائے ترسیل و میراث اور قطر فاؤنڈیشن نے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے لیے تیسرے اسٹیڈیم کا تعمیری کام مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔
فیفا ورلڈ کپ 2022 کے لیے قطر کا تیسرا اسٹیڈیم بن کر تیار
اس پروگرام میں کووڈ 19 کے بعد فٹ بال، دماغی صحت اور مداحوں کے تجربے کے مستقبل پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔