اردو

urdu

ETV Bharat / sports

نیدرلینڈ فائنل میںٖ

نیدرلینڈ نے فیفا خواتین عالمی کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں سوڈان کو 1-0 سے سکشت دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔

فیفا خواتین عالمی کپ: نیدرلینڈ فائنل میں

By

Published : Jul 4, 2019, 12:32 PM IST

نیدر لینڈ خواتین ٹیم اپناعالمی کپ میں پہلا سیمی فائنل کھیلی ہے وہیں سوڈان اپنا چوتھا۔
سوڈان پہلے ہاف میں بہترین کھیل رہی تھی اوراسے گول کرنے کے بہت سے مواقع بھی ملے لیکن نیدرلینڈ کا دفاع اتنا مضبوط تھا کہ سوڈان کے کھلاڑی کوئی گول نہیں کرسکے۔

جیکی گرونین نیدرلینڈ اسٹرائکر
پہلے ہاف تک دونوں ٹیموں کا اسکور0-0 رہا۔ دونوں ٹیموں کے دفاعی کھلاڑیوں نے کوئی غلطی نہیں کی۔دوسرے ہاف میں دونوں ٹیموں نے گول کرنے کے لیے جان کی بازی لگا دی پھر بھی کوئی ٹیم گول نہیں کرسکی۔دونوں ہاف میں گول نا ہونے کی وجہ سے تیموں کو مزید وقت دیا گیا۔ بلآخر 99ویں منٹ میں نیدرلینڈ کی جیکی گرونین نے گول کرکے اپنی ٹیم کو 1-0 سے سبقت دلا دی۔
جیکی گرونین گول کرنے کے بعد
اس سبقت کو برقرار رکھتے ہوئے نیدرلینڈ نے میچ کو اپنے نام کرلیا۔یہ پہلا موقع تھا جب خواتین عالمی کپ کا سیمی فائنل میچ مزید وقت میں لے جایا گیا تھا۔ واضح رہے کہ فیفا خواتین عالمی کپ کا فائنل میچ نیدرلینڈ اورامریکہ کے درمیان 7 جولائی کو ہو گا، جبکہ چوتھی اور تیسری پوزیشن کے لیے سوڈان اور انگلینڈ کے درمیان 6 جولائی کو میچ کھیلے جائیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details