بھارتی خواتین کی سینئر قومی فٹ بال ٹیم کی کوچ میمول راکی نے اپنے عہدے پر چار سال رہنے کے بعد ذاتی وجوہات کی بنا پر ہٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ اطلاع آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف) نے دی۔
بھارتی خواتین کی سینئر قومی فٹ بال ٹیم کی کوچ میمول راکی نے اپنے عہدے پر چار سال رہنے کے بعد ذاتی وجوہات کی بنا پر ہٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ اطلاع آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف) نے دی۔
گوا سے تعلق رکھنے والی 41 سالہ سابق انٹرنیشنل کھلاڑی میمول راکی نے 2017 میں بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ سنبھالا تھا۔ اس سے قبل وہ اسسٹنٹ کوچ رہ چکی ہیں۔ ان کی رہنمائی میں بھارتی ٹیم نے کافی ترقی کی اور بہت سارے بین الاقوامی مقابلوں میں کامیابی کا پرچم لہرایا۔
میمول راکی نے ان کی صلاحیت پر اعتماد کرنے کے لیے اے آئی ایف ایف کا شکریہ ادا کیا۔