میسی نے اپنے ہم عصر پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلا مقام حاصل کیا۔
امریکی میگزین فوربس نے رواں مالی برس میں سب سے زیادہ آمدنی کرنے والے 100 اتھیلیٹ کی فہرست مرتب کی ہے جس میں میسی کو پہلا مقام حاصل ہوا ہے۔

ارجنٹینا کے اس فٹبالر نے گزشتہ 12 ماہ میں 127 ملین ڈالر اپنے بینک اکاؤنٹ میں جمع کئے ہیں۔
اس فہرست میں پرتگالی فٹبال کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو 109 ملین ڈالر کی آمدنی کے ساتھ دوسرے جبکہ برازیلین فٹبالر نیمار 105 ڈالر آمدنی کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔