اردو

urdu

ETV Bharat / sports

بارسلونا کے سابق کوچ راڈومر چل بسے

فٹ بال کلب ایٹلیٹکو میڈرڈ، رئیل میڈرڈ اور ایف سی بارسلونا کے سابق کوچ راڈومر انٹيچ کا طویل علالت کے بعد 71 سال کی عمر میں یہاں انتقال ہو گیا۔

By

Published : Apr 7, 2020, 7:03 PM IST

بارسلونا کے سابق کوچ راڈومر چل بسے
بارسلونا کے سابق کوچ راڈومر چل بسے

اٹلیٹکو کی سرکاری ویب سائٹ نے منگل کو راڈومر کے انتقال کی تصدیق کی۔ وہ اسپین میں اوويڈو، زرگوزا اور سیلٹا ويگو کلب کے بھی کوچ رہے تھے۔

بارسلونا کے سابق کوچ راڈومر چل بسے

انہوں نے چین کے کچھ کلبوں کے ساتھ بھی کام کیا تھا۔ راڈومر سال 96۔1995میں اسپین میں کھیلی گئی ایک لیگ کے دوران بحث میں آئے تھے جس میں انہوں نے ایٹلیٹکو میڈرڈ کی قیادت کی تھی۔

راڈومر کے انتقال پر اٹلیٹکو میڈرڈ کے جنرل مینیجر میگوئل اینجل گل نے کہاکہ ہم نے کلب کے دل کے ٹکڑے کو کھو دیا ہے۔ راڈومر کے انتقال پر بارسلونا اور ریال میڈرڈ نے بھی انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details