بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ IND vs WI Match at Narendra Modi Stadium Ahmedabad
ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے کا گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت سیریز میں 0۔1 سے آگے ہے۔three ODI Series between India and West Indies ویسٹ انڈیز کی ٹیم یہ میچ جیت کر سیریز میں اپنے امیدوں کو زندہ رکھنا چاہے گی۔ India vs West indies Match Preview۔ جبکہ بھارت میچ جیت کر سیریز پر قبضہ کرنے کے ارادے سے اترے گا۔
دوسرے ون ڈے میں بھارت کی پلیئنگ الیون: