آفریدی نے گزشتہ روز طالبان کو لے کر ایک بیان دیا ہے۔ بیان میں انہوں نے کہا کہ طالبان اس بار ایک مثبت سوچ کے ساتھ آئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 'طالبان نے خواتین کو ملازمت، تعلیم اور سیاست میں آنے کی اجازت دی ہے۔

آفریدی نے کہا کہ 'طالبان کرکٹ کو سپورٹ کررہے ہیں اور طالبان کرکٹ کو زیادہ پسند کرتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: Afghanistan: افغانستان میں امریکہ کی بیس سالہ جنگ کا اختتام
واضح رہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان نے 15 اگست 2021 کو قبضہ کرلیا تھا اور افغانستان سے آخری امریکی طیارے کے رن وے سے نکلنے کے بعد طالبان نے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کا مکمل کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے۔