اردو

urdu

ETV Bharat / sports

شاہد آفریدی کو آئی سی سی کے قوانین پر اعتراض - گیند چمکانے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے عالمی وبا کورونا وائرس کے دور میں کرکٹ میچوں کے دوران امپائروں سے متعلق قوانین پر اعتراض کیے ہیں۔

شاہد آفریدی کو آئی سی سی کے قوانین پر اعتراض
شاہد آفریدی کو آئی سی سی کے قوانین پر اعتراض

By

Published : Feb 25, 2021, 1:51 PM IST

بوم بوم آفریدی کے نام سے مشہور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سوشل میڈیا پر زیادہ ایکٹیو رہتے ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل یعنی آئی سی سی کے قوانین پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ میچ کے دوران امپائر گیندباز کی کیپ کیوں نہیں پکڑ سکتے؟

شاہد آفریدی کو آئی سی سی کے قوانین پر اعتراض

سابق کپتان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ امپائر بھی ٹیم اور مینجمنٹ کے ہمراہ ببل میں ہی ہوتے ہیں، یہاں تک کہ میچ کے اختتام پر ہاتھ بھی ملاتے ہیں تو کیپ پکڑنے کی اجازت نہ ہونا عجیب بات ہے۔

شاہد آفریدی کو آئی سی سی کے قوانین پر اعتراض

خیال رہے کہ ابھی حال ہی میں کورونا وائرس کی وبا کے سبب آئی سی سی نے کچھ نئے قواعد جاری کیے تھے۔ جس پر کئی افراد کی جانب سے اعتراض جتایا گیا ہے۔ آئی سی سی نے گیند چمکانے کے لیے تھوک کے استعمال پر بھی پابندی عائد کر رکھی ہے۔

شاہد آفریدی کو آئی سی سی کے قوانین پر اعتراض

ABOUT THE AUTHOR

...view details