لندن: واروکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب نے کاؤنٹی چیمپئن شپ سیزن کے آخری تین میچوں کے لیے ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج کو ٹیم میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سراج 12 ستمبر کو واروکشائر اور سمرسیٹ کے میچ سے قبل ایجبسٹن پہنچیں گے۔ 28 سالہ سراج نے جولائی میں ایجبسٹن ٹیسٹ میں 66 رنز دے کر چار وکٹیں حاصل کی تھیں۔ اس کے علاوہ سراج نے تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں چھ وکٹیں بھی حاصل کیں۔ Siraj joins Warwickshire
یہ بھی پڑھیں:Washington Sundar to Play for Lancashire: واشنگٹن سندر لنکا شائر میں شامل