اردو

urdu

ETV Bharat / sports

جوز بٹلر کی شاندار سنچری، راجستھان کا ہمالیائی اسکور - راجستھان رائلز نے سلامی بلے باز جوز بٹلر

راجستھان رائلز نے سلامی بلے باز جوز بٹلر کی جارحانہ سنچری اننگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 220 رنز بنائے۔

Jos Buttler slams maiden ton
Jos Buttler slams maiden ton

By

Published : May 2, 2021, 5:23 PM IST

سن رائزرس حیدرآباد نے ٹاس جیت کر راجستھان کوک بلے بازی کی دعوت دی تھی جس کے بعد راجستھان نے جوز بٹلر کی طوفانی سنچری کی بدولت 221 رنوں کا ہدف رکھا۔ بٹلر نے 64 گیندوں میں 11 چوکوں اور 8 چھکوں می مدد سے 124 رنز کی اننگ کھیلی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details