اردو

urdu

ETV Bharat / sports

جڈیجہ کی جارحانہ بلے بازی، چنئی کا ہمالیائی اسکور - رویندر جڈیجہ اور فاف ڈو پلیسس

وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں چنئی سُپر کنگز نے رویندر جڈیجہ اور فاف ڈو پلیسس کی نصف سنچریوں کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 191 رنز بنائے۔

chennai super kings
chennai super kings

By

Published : Apr 25, 2021, 5:33 PM IST

چنئی سُپر کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا تھا جسے اس کے بلے بازوں نے درست ثابت کرتے ہوئے رنوں کی بارش کردی اور بنگلور کے سامنے 192 کا ہدف رکھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details