آئی پی ایل 2021: ممبئی انڈینز نے ٹاس جیتا - سن رائزرس حیدرآباد
انڈین پریمیئر لیگ کے 14 ویں ایڈیشن کے 9 ویں میچ میں ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔
sunrisers hyderabad vs mumbai indians
آئی پی ایل کا 9 واں میچ سن رائزرس حیدرآباد اور ممبئی انڈینز کے مابین چنئی کے ایم اے چِدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔
Last Updated : Apr 17, 2021, 7:15 PM IST