اردو

urdu

ETV Bharat / sports

آئی پی ایل 2020: دہلی کیپیٹلز نے ٹاس جیتا، عبدالصمد کو موقع ملا - آئی پی ایل 2020:

انڈین پریمیئر لیگ کے 13 ویں ایڈیشن کے 11 ویں میچ میں دہلی کیپیٹلز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

DC
DC

By

Published : Sep 29, 2020, 7:15 PM IST

Updated : Sep 29, 2020, 7:25 PM IST

آئی پی ایل کا 11 واں میچ سن رائزرس حیدر آباد اور دہلی کیپیٹلز کے مابین شیخ زید اسٹیڈیم، ابو ظہبی میں کھیلا جارہا ہے۔ اس مقابلے میں جموں و کشمیر کے راجوری سے تعلق رکھنےوالے جارح بلے باز عبدالصمد کو موقع ملا ہے۔

  • سن رائزرس حیدرآباد اسکواڈ:

ڈیوڈ وارنر(کپتان)، منیش پانڈے، جانی بیرسٹو(وکٹ کیپر)، کین ولیمسن، پریم گرگ، عبدالصمد، ابھیشیک شرما، راشد خان، بھونیشور کمار، خلیل احمد اور ٹی نٹراجن

  • دہلی کیپیٹلز اسکواڈ:

شریس ایر(کپتان)، پرتھوی شا، شکھر دھون، رشبھ پنت(وکٹ کیپر)، شیمرون ہیٹمائر، مرکس اسٹوائنس، اکشر پٹیل، امت مشرا، کگیسو رباڈا، ایشانت شرما اور اینرک نورجے

Last Updated : Sep 29, 2020, 7:25 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details