آئی پی ایل 2020 : رائل چیلینجرز بنگلور نے ٹاس جیتا - indian premier league
انڈین پریمیئر لیگ 2020 کے 31 ویں میچ میں رائل چیلینجرز بنگلور نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

KXIP vs RCB
آئی پی ایل کا 31 واں میچ کنگز الیون پنجاب اور رائل چیلینجرز بنگلور کے مابین شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔