اردو

urdu

ETV Bharat / sports

آئی پی ایل فائنل مقابلہ: دہلی کیپیٹلز نے ٹاس جیتا - دہلی کیپیٹلز

انڈین پریمیئر لیگ کے 13 ویں سیزن کے فائنل مقابلے میں دہلی کیپیٹلز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

DC
DC

By

Published : Nov 10, 2020, 7:05 PM IST

Updated : Nov 10, 2020, 7:18 PM IST

فائنل مقابلہ ممبئی انڈینز اور دہلی کیپیٹلز کے مابین دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

  • ممبئی انڈینز اسکواڈ:

روہت شرما(کپتان)، سوریہ کمار یادو، کوئنٹن ڈی کاک(وکٹ کیپر)، ایشان کشن، ہاردک پانڈیا، کیرون پولارڈ، کرونال پانڈیا، ناتھن کولٹر نائل، جینت یادو، ٹرینٹ بولٹ اور جسپریت بمراہ۔

  • دہلی کیپیٹلز اسکواڈ:

شریس ایر(کپتان)، شکھر دھون، اجنکیا رہانے، مرکس اسٹوائنس، شیمرون ہیٹمائر، رشبھ پنت(وکٹ کیپر)، اکشر پٹیل، روی چندرن اشون، کگیسو رباڈا، پروین دوبے اور اینرک نورکیا

Last Updated : Nov 10, 2020, 7:18 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details