اردو

urdu

ETV Bharat / sports

آئی پی ایل 2020: دہلی کیپیٹلز نے ٹاس جیتا - دہلی کیپیٹلز

انڈین پریمیئر لیگ 13 کے 55 ویں میچ میں دہلی کیپیٹلز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

delhi capitals
delhi capitals

By

Published : Nov 2, 2020, 7:09 PM IST

Updated : Nov 2, 2020, 7:24 PM IST

آئی پی ایل کا 55 واں میچ رائل چیلینجرس بنگلور اور دہلی کیپیٹلز کے مابین شیخ زید اسٹیڈیم، ابو ظہبی میں کھیلا جارہا ہے۔

  • دہلی کیپیٹلز اسکواڈ:

شریس ایر(کپتان)، شکھر دھون، پرتھوی شا، اجنکیا رہانے، رشبھ پنت(وکٹ کیپر)، مرکس اسٹوائنس، ڈینیئل سیمس، اکشر پٹیل، روی چندرن، کگیسو رباڈا اور اینرک نورکیا۔

  • رائل چیلینجرز بنگلور اسکواڈ:

وراٹ کوہلی(کپتان)، جوش فلپی، دیودوت پڈیکل، اے بی ڈی ویلیئرز(وکٹ کیپر)، واشنگٹن سندر، شیوم دوبے، شہباز ندیم، کرس مورس، اسورو اُدانا، محمد سراج اور یزویندر چہل

Last Updated : Nov 2, 2020, 7:24 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details