آئی پی ایل کا ساتواں میچ چنئی سپر کنگز اور دہلی کیپٹلز کے مابین دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔
آئی پی ایل 2020: چنئی سپر کنگز نے ٹاس جیتا - چنئی سپر کنگز اور دہلی کیپٹلز کے مابین مقابلہ
انڈین پریمیئر لیگ کے 13 ویں سیزن کے ساتویں میچ میں چنئی سپر کنگز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔
آئی پی ایل 2020: چنئی سپر کنگز نے ٹاس جیتا
چنئی سپر کنگز نے اس سے قبل ممبئی انڈینز کو 5 وکٹز سے شکست دی تھی جبکہ دہلی کیپٹلز نے کنگز الیون پنجاب کو سپر اوور میں شکست دی تھی۔