اردو

urdu

ETV Bharat / sports

آئی پی ایل: رینا 5000 رن بنانے والے پہلے بلے باز - سریش رینا

آل راؤنڈر کھلاڑی سریش رینا نے انڈین پریمیئر لیگ ٹی 20 ٹورنامنٹ میں ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

suresh raina

By

Published : Mar 24, 2019, 8:10 PM IST


رینا آئی پی ایل میں 5000 رن بنانے والے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔

چنئی کے کھلاڑی رینا نے بنگلور کے خلاف میچ میں اپنے 5000 رنز مکمل کر لیے ہیں اور وہ ایسا کرنے والے آئی پی ایل کے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔

رینا کو اس ہندسے تک پہنچنے کے لیے صرف 15 رنز کی ہی ضرورت تھی اور انہوں نے چیپوك اسٹیڈیم میں کھیلے گئے یکطرفہ میچ میں یہ کامیابی حاصل کر لی۔

رینا کے بعد دوسرے مقام پر وراٹ کوہلی ہیں جبکہ تیسرے نمبر پر ممبئی کے کپتان روہت شرما ہیں۔

رینا کے نام اب کل 5004 رنز ہیں جبکہ وراٹ کے 4954 رنز اور روہت کے نام 4493 رنز ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details