اردو

urdu

ETV Bharat / sports

روہت اور وراٹ میں برتری کی جنگ آج

آئی پی ایل سیزن 12 کے اہم مقابلےمیں آج ممبئی انڈینس اور رائل چیلینجرز بنگلور مدمقابل ہوں گی، دونوں ٹیموں کو اپنے پہلے مقابلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

By

Published : Mar 28, 2019, 1:11 PM IST

Updated : Mar 28, 2019, 1:38 PM IST

متعلقہ تصویر

وراٹ کوہلی بنگلورو کی کپتانی کر رہے ہیں اور ممبئی انڈینس کی کمان روہت شرما کے ہاتھوں میں ہے۔ ممبئی انڈینس آئی پی ایل کا خطاب اپنے نام کر چکی ہے۔ لیکن رائل چیلینجرز بنگلور ابھی تک خطاب نہیں جیت سکی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

ممبئی انڈینس کی خاص بات یہ ہے کہ شروعاتی میچوں میں شکست کے بعد بھی وہ زبردست واپسی کرتی ہے لیکن بنگلور کے لیے مثبت پہلو یہ ہے کہ ان کا مقابلہ گھر میں ہے۔پیش ہے دونوں ٹیموں پر تجزیاتی رپورٹ

Last Updated : Mar 28, 2019, 1:38 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details