روئل چیلینجرز بنگلورو میں اسٹار کھلاڑی موجود ہیں لیکن ابھی تک یہ ٹیم چیمپئن نہیں بن سکی ہے۔
کوہلی اور دھونی مد مقابل - royal challengers
آئی پی ایل سیزن 12 کے پہلے مقابلے میں آج چنئی سپر کنگز اور روئل چیلینجرز بنگلور کے درمیان مقابلہ ہے۔
کوہلی اور دھونی مد مقابل
ایک طرف ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی ہیں تو دوسری طرف سابق کپتان مہیندر سنگھ دھونی۔ مہیندر سنگھ دھونی کی کپتانی کے تعلق سے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔ دھونی کے سامنے وراٹ کوہلی کے لیے جیت آسان نہیں ہوگی۔
پیش ہے دونوں ٹیموں پر خاص تجزیاتی رپورٹ۔