اے وی ڈی ولیئرس میچ میں نہیں کھیلنے کی وجہ سے مایوس تھے، اس لیے وراٹ نے ایسا کہا تھا۔
وراٹ گذشتہ جمعہ کو آئی پی ایل کے موجودہ سیزن میں اپنی پہلی سنچری لگانے کے بعد کولکاتہ نائٹ رائڈرس سے 10 رنوں سے یہ میچ جیت لیا۔

انہوں نے 58 گیند پر 100 رنز بنائے تھے، رائلز چیلجرز بنگلورو کو 9 میچوں کے درمیان دوسری جیت ملی تھی۔
رائلز چیلجرز بنگلورو کے اہم بلے باز اے بی ڈی ولیئرس فٹ نہ ہونے کی وجہ سے نہیں کھیل رہے تھے۔اس لیے کوہلی نے انہیں آرام کرنے کی صلاح دی تھی۔