اردو

urdu

ETV Bharat / sports

بیوی سے ڈانس کی کلاس لے رہے یوزویندر چہل، دیکھیں ویڈیو - گلوکار جسی گل

یوزویندر چہل اور ان کی اہلیہ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں وہ ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں۔

بیوی سے ڈانس کی کلاس لے رہے یوزویندر چہل، دیکھیں ویڈیو
بیوی سے ڈانس کی کلاس لے رہے یوزویندر چہل، دیکھیں ویڈیو

By

Published : Jun 16, 2021, 10:28 AM IST

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپینر یوزویندر چہل ان دنوں اپنی اہلیہ دھنشری سے ڈانس کی کلاس لے رہے ہیں۔ یوزویندر چہل کے ڈانس کو دیکھ کر ان کے مداح کافی لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

یوزویندر چہل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی بیوی دھنشری ورما کے ساتھ ایک ڈانس ویڈیو شیئر کیا ہے۔ جس میں یوزویندر اور دھنشری اپنے پیر مووس کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ویڈیو کے ساتھ ہی یوزویندر چہل نے لکھا۔ کس کے فٹ ورک بہتر ہیں؟

بیوی سے ڈانس کی کلاس لے رہے یوزویندر چہل، دیکھیں ویڈیو

یوزویندر چہل کی ویڈیو پر گورو کپور نے تبصرہ کیا کہ 'طالب علم آہستہ آہستہ ماسٹر بنتا جارہا ہے۔'

گلوکار جسی گل نے لکھا کہ 'بھائی آپ کی مسکراہٹ، وہیں ان کے مداحوں میں سے کچھ نے یہاں تک پوچھ لیا کہ 'بھائی آپ کرکٹ تو نہیں چھوڑیں گے۔'

مداح کے کمنٹس

واضح رہے کہ یوزویندر چہل اور دھنشری کی دسمبر 2020 میں شادی ہوئی تھی۔ دھنشری ورما پیشے سے دانتوں کی ڈاکٹر ہیں۔ انہوں نے سنہ 2014 میں ممبئی کے ڈی وائی پاٹل ڈینٹل کالج سے تعلیم حاصل کی تھی۔ وہ ایک کوریوگرافر اور یوٹیوبر بھی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details