کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ تیز گیند باز جیمز پیٹِنسن پسلی کی انجری کی وجہ سے سڈنی ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔
بتایا جا رہا ہے کہ 'جیمس پیٹِنسن گھر میں گرنے کے باعث زخمی ہوگئے ہیں تاہم ان کی جگہ پر کسی دوسرے کھلاڑی کا انتخاب نہیں کیا گیا ہے۔