وارنر گذشتہ سال جنوبی افریقہ میں ٹسٹ میچ کے دوران بال ٹمپرنگ کے معاملے میں پھنس گئے تھے۔ جس سے ان پر کرکٹ آسٹریلیا نے ایک سال کی پابندی لگادی تھی ۔اس پابندی کی وجہ سے وارنر کو آئی پی ایل کے پچھلے سیزن سے باہر ہونا پڑا تھا۔
وارنر کی واپسی سے حیدرآباد پرجوش - WILLiamson
دنیا کے سب سے خطرنا ک اوپنروں میں سے ایک آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کی واپسی سے سن رائزرس حیدرآباد کی ٹیم ایک نئے جوش میں آگئی ہے جب کہ نیوزی لینڈ کے کین ویلمسن اس سیزن میں بھی حیدرآباد کی کپتانی سنبھالیں گے۔
وارنر کی واپسی سے حیدرآباد پرجوش
وارنر پر عائد عابندی مارچ کے آخری ہفتے میں ختم ہورہی ہے جس سے وہ آئی پی ایل کے اس سیزن میں حیدرآباد کی طرف سے کھیلتے دکھائی دیں گے ۔
وارنر کی واپسی سے ٹیم میں ایک نیا جوش بھر گیا ہے۔