تیسرے ٹیسٹ میچ میں چائے کے وقفہ تک انگلینڈ نے 81 رنوں پر 4 وکٹیں گنوا دی ہیں۔
چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ احمد آباد میں نو تعمیر شدہ نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ یہ میچ ڈے نائٹ ہے اور گلابی گیند سے کھیلا جا رہا ہے۔

دونوں ٹیمیں اس طرح ہیں:
بھارت: وراٹ کوہلی(کپتان)، روہت شرما، شبھمن گل، چتیشور پجارا، اجنکیا رہانے، رشبھ پنت(وکٹ کیپر)، واشنگٹن سُندر، اکشر پٹیل، روی چندرن اشون، ایشانت شرما، جسپریت بمراہ۔
انگلینڈ: جو روٹ(کپتان)، ڈومینک سبلی، زیک کراولی، جانی بیئرسٹو، بین اسٹوکس، اولی پوپ، بین فاکس(وکٹ کیپر)، جوفرا آرچر، جیک لیچ، اسٹورٹ براڈ، جیمس اینڈرسن