اردو

urdu

ETV Bharat / sports

فلم 83 فائنل شوٹنگ - Kapil Dev

بالی وڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ ان دنوں اپنی آنے والی فلم 83 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

فلم 83 فائنل شوٹنگ

By

Published : May 29, 2019, 8:37 PM IST

رنویر سنگھ، ساقب سلیم، طاہر بھسین، جتن شرما، ساحل کھٹر سمیت پوری ٹیم کو ایئرپورٹ پر اسپاٹ کیا گیا۔

جی ہاں فلم 83 کی شوٹنگ کے لیے پوری ٹیم انگلینڈ روانہ ہو گئی ہے۔

فلم 83 فائنل شوٹنگ

اس دوران خاص بات یہا تھی کہ یہ پوری ٹیم کالے رنگ کے ملبوس میں نظر آئی۔ سبھی نے سوٹ پینٹ پہنا ہوا تھا۔ رنویر کپورکافی مستی میں نظر آئے۔

رنویر کپور نے انٹرویو میں بتایا کہ پوری ٹیم نے آٹھ مہینے سے سخت محنت کی ہے۔ اب پوری ٹیم فائنل شوٹنگ کے لیے تیار ہے۔

یہ فلم 10 اپریل 2020 کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details