اردو

urdu

ETV Bharat / sports

نیوزی لینڈ سے بنگلہ دیش کو شکست

نیوزی لینڈ کی ٹیم نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 میں دی اوول میدان پر کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کو دو وکٹ سے ہرا دیا۔

nz

By

Published : Jun 6, 2019, 6:38 AM IST

بنگلہ دیش نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 49.2 اوورز میں 244 رنز بنائے تھے۔ جواب میں 245 رنز کا ہدف کا تعاقب کرنے اتری نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 47.1 اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 248 رنز بنائے۔

راس ٹیلر مین آف دی میچ رہے۔ اس طرح بنگلہ دیش کے لیے سب سے زیادہ 64 رنز بنانے والے شکیب الحسن پر ٹیلر بھاری پڑے جنہوں نے 91 گیندوں پر 82 رنز بنائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details