تفصیلات کے مطابق بورڈ میں مالی بدعنوانی کرنے والے حکومتی ادارے نے بورڈ کو انتخابات منعقد کرنے پر پابندی عائد کی تھی لیکن بورڈ نے اس پابندی کو یکسر نظر انداز کرتے ہوئے انتخابی عمل مکمل کر لیا۔
زمبابوے کرکٹ بورڈ تحلیل - زمبابوے
زمبابوے حکومت نے حکم عدولی کی بنا پر ملک کے کرکٹ بورڈ کو تحلیل کر دیا ہے جبکہ بورڈ کے قائم مقام مینیجنگ ڈائریکٹر گیومورمکونی کی بھی ان کے عہدے سے برخاست کر دیا گیا ہے۔
زمبابوے کرکٹ بورڈ
بورڈ کے صدر نے کہا کہ زمبابوے کرکٹ بورڈ آئی سی سی کا ممبر ہے اور اس کے معاملات میں حکومت کو مداخلت کرنے کا اختیار نہیں ہے۔
اس کے بعد حکومت نے بورڈ کی تمام سرگرمیوں اور افسران کو معطل کر دیا اور سات رکنی عبوری کمیٹی تشکیل دی ہے۔
Last Updated : Jun 23, 2019, 5:59 PM IST